• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

عید الفطر کی مٹھائیوں نے لبنانیوں کی زندگی میں مٹھاس بھردیتازترین

April 20, 2023

بیروت (شِنہوا) جیسے جیسے رمضان المبارک رخصت ہورہا ہے اور عیدالفطر نزدیک  آرہی ہے کہ لبنان میں مٹھائی اور میٹھے کی خریداری لبنانیوں کی زندگی میں مٹھاس بھررہی ہے۔

دنیا بھر میں مسلمان رمضان المبارک کے اختتام پر تین دن تک عیدالفطر مناتے ہیں۔

رواں سال عیدالفطر جمعہ کو ہوگی یا پھر ہفتے کو اس کا فیصلہ علماء چاند دیکھنے کے بعد کریں گے۔

 

لبنان ، صیدا میں ایک دکاندارعیدالفطرکے لئے مٹھائیاں تیار کررہا ہے۔ (شِنہوا)

 

لبنان ، صیدا میں لوگ عیدالفطرکے لئے مٹھائیاں خرید رہے ہیں ۔ (شِنہوا)

 

لبنان ، صیدا میں لوگ عیدالفطرکے لئے مٹھائیاں خرید رہے ہیں ۔ (شِنہوا)