• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

2022 میں چین کی کار ساز صنعت میں مستحکم توسیعتازترین

February 10, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کی  کار سازی کی صنعت  میں2022 میں مستحکم ترقی ہوئی جس کی آمدنی اورمنافع میں گزشتہ سال کی نسبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق اس عرصے میں اس شعبے میں کمپنیوں کی مشترکہ آمدنی 92کھرب 90 ارب یوآن(تقریبا13کھرب70 ارب امریکی ڈالر)کے قریب پہنچ گئی جس سیگزشتہ سال کی نسبت 6.8 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔اس شعبیکامجموعی منافع531ارب 96 کروڑیوآن  ریکارڈ کیا گیا جس سے2021 کے مقابلے میں 0.6 فیصداضافہ ظاہرہوتا ہے۔یہ شرح ترقی اسی مدت کیدوران مصنوعات سازی کی صنعت کے مقابلے میں 14 فیصد زائد رہی۔