چین-ہانگ ژو-ایشین پیرا گیمز-وہیل چیئر باسکٹ بال-سونے کے تمغے کے لیےمردوں کا میچتازترین
October 27, 2023
چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں چوتھے ایشین پیرا گیمزمیں مردوں کے وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلے کی ایوارڈ تقریب کے دوران کانسی کا تمغہ جیتنے والے ایرانی کھلاڑی جشن منا رہے ہیں۔(شِنہوا)