• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-بیجنگ-ژاؤ لیجی-ویت نامی وفد -ملاقاتتازترین

November 07, 2023

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی  بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام (سی پی وی) کے وفد کے سربراہ تران کیم تو سے ملاقات کرتے ہوئے۔(شِنہوا)