سیول (شِںہوا) ایورلینڈ ریزورٹ کے پانڈا ورلڈ میں سیاح چین کے بڑے پانڈا فو باؤ اور لی باؤ کو بانس کے پتے کھاتے ، کھیلتے ، تصاویر بنواتے اور دوستانہ سہولیات کا تجربہ کرتے دیکھتے ہیں۔ اس پانڈا ورلڈ کا رقبہ 3 ہزار 300 مربع میٹر ہے۔
دارالحکومت سیول سے تقریباً 40 کلومیٹر کی مسافت پر واقع یونگ ان کا ایورلینڈ ریزورٹ جنوبی کوریا کا سب سے بڑا تھیم پارک ہے۔
جنوبی کوریا ، یونگ ان کے پانڈا ورلڈ آف ایورلینڈ ریزورٹ میں سیاح چینی مادہ پانڈا فو باؤ کی بانس کھاتے ہوئے تصاویر بنارہے ہیں۔(شِنہوا)
جنوبی کوریا ، یونگ ان کے پانڈا ورلڈ آف ایورلینڈ ریزورٹ میں سیاح چینی مادہ پانڈا فو باؤ کو بانس کھاتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
جنوبی کوریا ، یونگ ان کے پانڈا ورلڈ آف ایورلینڈ ریزورٹ میں سیاح چینی مادہ پانڈا فو باؤ کو کھیلتے دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)
جنوبی کوریا ، یونگ ان کے پانڈا ورلڈ آف ایورلینڈ ریزورٹ میں ایک لڑکی دوستانہ سہولت کا تجربہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)