امریکہ ، سان فرانسسکو کے سان فرانسسکو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر امریکی وزیرخزانہ جینٹ یلین اور گورنر کیلیفورنیا گیون نیوسم چینی صدر شی جن پھنگ کا استقبال کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)