i شوبز

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے سوڈھی بیمار' ہسپتال داخلتازترین

January 09, 2025

بھارتی ٹیلی ویژن ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے اداکار گروچرن سنگھ ہسپتال میں داخل ہیں، انہوں نے اپنے پیغام میں اپنی حالت کو بہت خراب قرار دیا ہے۔ بھارت میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شو میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کو ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے گزشتہ روز اداکار نے اپنے ہسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔ویڈیو میں گروچرن سنگھ کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے میری حالت بہت خراب ہوگئی ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی