i شوبز

سنی لیون اور ہمیش ریشمیا کا نیا گانا تندوری ڈیز ریلیز، سوشل میڈیا پر دھومتازترین

January 30, 2025

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون اور معروف گلوکار و موسیقار ہیمیش ریشمیا نے نیا گانا تندوری ڈیز ریلیز کر دیا ہے۔ تندوری ڈیز میں ہیمیش کے منفرد میوزک اور سنی لیون کے دلکش انداز کا زبردست امتزاج دیکھنے کو ملا ہے۔ دونوں کی اسکرین پر شاندار کیمسٹری نے گانے میں اضافی رنگ بھر دیے ہیں، جس کی وجہ سے یہ ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی