i شوبز

پاپ سنگر سلیم جاوید کی جگنی، بہروز سبزواری کا رقص سوشل میڈیا پر وائرلتازترین

February 28, 2025

معروف پاپ سنگر سلیم جاوید کی جگنی اور بہروز سبزواری کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔سلیم جاوید ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ مختلف شوز میں شاندار پرفارمنس دے رہے ہیں۔امریکا کی ایک ریاست میں منعقدہ کنسرٹ میں جب سلیم جادید نے اپنی آواز میں جگنی پیش کی تو نامور اداکار بہروز سبزواری بے خود ہو کر رقص کرنے لگے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی