اداکارہ فریال محمود نے کہا کہ وہ وقت کی بہت پابند ہیں۔انہوں ں نے کہا کہ انہیں ایسے سیٹ پر کام کرنے کا بہت مزہ آتا ہے جہاں لوگ وقت کے پابند ہوں اور ایک دوسرے سے حسد نہ کرتے ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب اداکاروں کو ایک دوسرے سے حسد کر نے کی بجائے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں دیسی کھانے اور پیزا بہت پسند ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کرداروں کا انتخاب ہمیشہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے اور میرا نئے فنکاروں کو بھی مشورہ ہے کہ کردار بہت سوچ سمجھ کر منتخب کریں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی