i شوبز

محسن عباس حیدر کا والد کے جنازے پر آنے والے رشتے داروں کیلئے معنی خیز پیغامتازترین

January 15, 2025

ڈرامہ، فلم، میوزک انڈسٹری کے نامور فنکار و میزبان محسن عباس حیدر نے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔اداکار نے اپنے فیس بک نوٹ میں لکھا ہے کہ میرے فیملی ممبرز جو میرے والد کے جنازے میں مہمانوں کی طرح رویہ اختیار کیے ہوئے تھے ان کا آنے کے لیے شکریہ، امید ہے کہ میں آپ کو دوبارہ کبھی نہیں دیکھوں گا۔واضح رہے کہ محسن عباس حیدر کے والد گزشتہ سال 19 دسمبر کو انتقال کر گئے تھے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی