i شوبز

لگتا ہے نہ ختم ہونے والی دوڑ میں شامل ہوں اب تھک چکا، کارتک آریانتازترین

October 29, 2024

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے مسلسل کام کی وجہ سے تھکن محسوس کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ 33 سال کی عمر میں انہوں نے کامیابیاں تو حاصل کیں مگر انہیں کبھی پیچھے بیٹھ کر اپنی کامیابیوں پر غور کرنے کا موقع نہیں ملا۔کارتک آریان کا کہنا تھا لگتا ہے کہ میں کسی ایسی دوڑ میں ہوں جس کی کوئی اختتام نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اکثر مونولوگ گائے کہہ کر پکارا جاتا ہے، مگر وہ اب مختلف کرداروں میں اپنی صلاحیت دکھانا چاہتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی