i شوبز

جنوری تو سوتے گزر گیا اب فروری سے زندگی شروع ہے، عاطف اسلمتازترین

February 03, 2025

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار، اداکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ جنوری تو سوتے گزر گیا اب فروری سے زندگی شروع ہے۔عاطف اسلم نے دبئی میں شاندار کانسرٹ کی ویڈیو شیئر کی، جس میں مداح کافی انجوائے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں عاطف اسلم نے لکھا، جنوری تو سوتے گزر گیا، اب فروری سے زندگی شروع۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنا مشہور گانا آرہا ہوں میں، زندگی آرہا ہوں میں بھی اپنی خوبصورت آواز میں گایا، جس پر مداح جھومتے اور انجوائے کرتے دکھائی دیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی