i شوبز

بڑی جدو جہد سے فن کا لو ہامنوایا ہے،میگھاتازترین

January 23, 2025

معروف اداکارہ و ڈانسر میگھا نے کہا ہے کہ آج تک جو بھی کام کیا معیاری کیا ' فیک کام نہ کیا ہے نہ ہی کرنا ہے بڑی جدو جہد سے اپنے فن کا لوہا منوایا اور نام کمایا ہے۔ ایک انٹرویو میں میگھا نے کہا کہ اپنے معیاری کو بحال رکھنے کیلئے معیاری کام کو ہی ترجیح دونگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح اداکاری میں فن کا لوہا منوایا اسی طرح گلوکاری میں بھی نام روشن کر رہی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں دیہاڑی دار لوگ بدنامی کا دھبہ ہیں شوبز انڈسٹری کو بدنام کرنے والو ں کو شوبز سے نکل جانا چاہیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی