بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ بیٹی کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نظر آئے، اس دوران انکے چہرے سے باپ بننے کی خوشی بھی چھلکتی رہی۔ حال ہی میں اداکار فوٹوگرافر زسے ملے ۔ فوٹوگرافروں نے جب انہیں مبارکباد دی تو انہوں نے خوشی کے ساتھ ہاتھ ملایا اور جاتے ہوئے کہا باپ بن گیا رے جس پر فوٹوگرافرز نے خوشی کا اظہار کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی