i شوبز

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام فالوورز کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیاتازترین

January 09, 2025

ڈمپل گرل ہانیہ عامرنے انسٹاگرام فالوورز کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے17 ملین فالورز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئیں۔ یہ نیا سنگِ میل ہانیہ عامر کو پاکستان کی ان چند سیلیبریٹیز میں شامل کرتا ہے جنہوں نے دنیا بھر میں اتنی بڑی فین فالوونگ حاصل کی۔ہانیہ عامر انسٹاگرام پر 17 ملین فالورز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی