لالی ووڈ اداکارہ میرا نے ایک ذو معنی کیپشن کے ساتھ اپنی مبینہ نازیبا تصویر شیئر کی ہے۔حال ہی میں میرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر ایک مبینہ نازیبا تصویر شیئر کی ہے اور اس کا کیپشن بھی ذومعنی دیا ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ مسنگ پرسن اِن یور یونیورس اور ساتھ میں دل کا ایموجی بھی بنایا۔مبینہ تصویر پوسٹ ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے میرا پر تنقید کی بوچھاڑ شروع ہوگئی جس کے بعد میرا نے مبینہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ سے حذف کردی۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی