i بین اقوامی

ترکیہ ، زلزلے سے2200 سال قدیم تاریخی قلعہ غازی عنتاب کے بعض حصے زمین بوس، ویڈیو وائرلتازترین

February 06, 2023

ترکیہ میں پیر کو علی الصباح آنے والے زلزلے کے دوران 2,200سال سے زیادہ قدیم تاریخی قلعہ غازی عنتاپ کے بعض حصے منہدم ہو گئے ہیں،ترک میڈیا کے مطابق ابھی اس بات کا اندازہ نہیں ہو سکا کہ قلعہ کس حد تک مخدوش ہوا ہے،یہ تاریخی قلعہ یونیسکو کی تخلیقی شہروں کی فہرست میں شامل ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی