چین سے بیرون ملک گروپ سیاحت شروع ہونے کے بعد تھائی لینڈ پہنچنے والے سیاحوں کے پہلے گروہ کا تحائف اور پھولوں سے پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔نوول کرونا وائرس عالمی وبا کے 3 برس بعد چینی سیاح تھائی لینڈ میں انوکھے قدرتی اور ثقافتی مقامات ، سورج کی دلکشی ، ساحل اور مختلف مقامی پکوانوں سے لطف اندوزہوسکتے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی