i بین اقوامی

سمندری طوفان ماوار سے جزیرہ گوام کو خطرہ،عوام کو الرٹ جاری کر دیاتازترین

May 23, 2023

سمندری طوفان ماوار سے جزیرہ گوام کو خطرہ،عوام کو الرٹ جاری کر دیا،بحر اوقیانوس کے مغرب میں واقع امریکی جزیرے گوام کو ماوار نامی سمندری طوفان کا سامنا ہوگا،گوام کے گورنر لو لیون گوریرو نے تقریبا ایک لاکھ اکہتر ہزار افراد سے پر سکون رہنے اور محتاط رہنے کی تلقین کی ہے،گورنر نے کہا کہ جزیرے کو خطرہ لاحق ہے جو کہ مشرقی حصے کو متاثر کرے گا جبکہ محکمہ مومسمیات کے ڈاریکٹر پیٹرک ڈول کا کہنا ہے یہ سمندری طوفان مشرقی جانب بڑھ رہا ہے جو تباہ کن ہو سکتا ہے،اس سمندری طوفان کی شدت چار ہے جس کے نتیجے میں تیز جھکڑوں کی رفتار 225کلو میٹر فی گھنٹہ ہو سکتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی