i بین اقوامی

سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4میں داخل ہوچکا ، میکسیکو کی جانب بڑھ ر ہا ہے، امریکی نیشنل ہریکین سینٹرتازترین

October 25, 2023

امریکی نیشنل ہریکین سینٹر نے خبردار کیا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4میں داخل ہوچکا اور میکسیکو کی جانب بڑھ ر ہا ہے ،سمندری طوفان اوٹس میکسیکو کے بحرالکاہل کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ ممکنہ طور پر تباہ کن ہو سکتا ہے، یہ طوفان ساحل کے مرکز پر پہنچ کر ممکنہ طور پر تباہ کن ہو سکتا ہے ،حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس میں اضافہ جان لیوا ساحلی سیلاب کا سبب بن سکتا ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی