i بین اقوامی

شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اقدامات کیلئے تیار ہیں ،رجب اردوانتازترین

June 29, 2024

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شامی حکومت اور اس کے صدر بشار الاسد کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات بحالی کیلئے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب بشار الاسد نے شام اور ترکیہ کے درمیان تعلقات سے متعلق تمام اقدامات کے لیے واضح اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شام کی حکومت شامی ریاست کی خودمختاری چاہتی ہے اور دہشت گردی اور دہشتگردانہ تنظیموں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی