i بین اقوامی

سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کو21مارچ کو چاند دیکھنے کی اپیلتازترین

March 20, 2023

سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی کو کل منگل 21مارچ کو چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے،سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بھرمیں مقامی رویت ہلال کمیٹیاں رصد گاہوں اوردیگرجگہوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں گی،ام القری کلینڈر کیمطابق 21مارچ منگل کواسلامی ماہ شعبان کی 29تاریخ ہے،اس اعتبارسے اورسنت پرعمل کرتے ہوئے اس روزچاند دیکھنے کی کوشش کی جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی