i بین اقوامی

سعودی عرب، تپتے صحراں میں موسمیاتی تبدیلی،الجوف ریجن میں بارش کے بعد ژالہ باریتازترین

November 04, 2024

سعودی عرب کے تپتے صحراں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سامنے آنے لگے، الجوف ریجن میں بارش کے بعد ژالہ باری بھی ہوئی۔ژالہ باری کے باعث علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی، سرد ہواں سے موسم خوشگوار ہوگیا، اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، وادیاں اور نشیبی علاقوں میں ندی نالے بھر گئے۔مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی، حکام نے سیاحوں کو نشیبی علاقے میں جانے سے روک دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی