i بین اقوامی

سعودی عرب ، محکمہ کسٹمز نے شہریوں کو5 سال پرانی گاڑیاں در آمد کرنے کی اجازت دے دیتازترین

September 05, 2022

سعودی عرب نے استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے سے سعودی کسٹمز نے واضح کیا ہے کہ 2017سے اوپر کی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت ہے اور یہ گاڑیاں سعودی معیارات کے مطابق ہونی چاہئیں، کسٹمزحکام نے کہاکہ استعمال شدہ گاڑی کم از کم 5سال پرانی ہونی چاہیے جسے خلیجی ریاستوں سمیت دیگر ممالک سے درآمد کیا جاسکتا ہے،گاڑی کی قیمت کے مطابق 5فیصد کسٹم فیس اور 15فیصد ویلیو ایڈٹ ٹیکس کی ادائیگی لازمی ہے،محکمے نے واضح کیا کہ یہ ضابطہ انفرادی طور پر ذاتی استعمال کی گاڑیوں کے لیے ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی