i بین اقوامی

روس کا ہمارے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا غیر قانو نی ہے، امریکاتازترین

September 15, 2023

امریکا نے روس کی جانب سے سفارتکاروں کی بے دخلی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا ہمارے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا غیر قانو نی ہے اور امریکا کی طرف سے اس کا جواب دیا جائے گا،برطانوینشریاتی ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ روس کی طرف سے ہمارے دو سفارتی ملازمین کو ملک بدر کرنا بلاجواز ہے،روس میں امریکی سفارت خانے نے کہا کہ امریکاروس کو امریکی سفارت کاروں کی بے دخلی کا جواب دے گا، امریکا نے ان الزامات کو مکمل طور پر مسترد کیا ہے جن کی بنیاد پر ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے دو ملازمین کوناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی