i بین اقوامی

ٹرمپ کیس واقعہ،مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندیتازترین

June 20, 2023

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سرکاری خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھنے سے متعلق مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ، وفاقی جج اورامور انصاف نے اس بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ اب امور انصاف کی تجویز پر اس مقدمے سے متعلق جمع کردہ شواہد صرف وکلا کی حاضری میں ہی دیکھے جا سکیں گے،اس فیصلے کے بعد اب متعلقہ مقدمے سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات سوشل میڈیا پر جاری کرنے کی ممانعت ہوگی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی