امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے خلاف نرمی کی توقعات، امریکا میں بینکوں کی آمدنی میں اضافے اور شرح سود میں کمی کی امید پر بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ہے۔امریکا کی ایس اینڈ پی، ڈا جونز اور نیسڈیک انڈیکس میں ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل زبردست تیزی دیکھی گئی۔راز افشاں کرنے کی دھمکی اور ٹرانس جینڈرز کے خلاف کارروائی، عہدہ سنبھالنے سے قبل ٹرمپ کے اعلانات نے امریکہ کو ہلا دیاجرمن ڈیکس، برطانیہ کے فٹ سی اور فرانس کے سی اے سی سمیت یورپ کے بازار حصص میں بھی تیزی رہی۔ادھر جاپان، ترکی، چین، ہانگ کانگ اور تائیوان سمیت بیشتر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی