امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکا کے سابق آرمی چیف جنرل مارک ملی کی سیکیورٹی واپس لے لی ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل مارک ملی پر ٹرمپ کے سابق دور میں چینی ہم منصب سے رابطوں کا الزام ہیجنرل مارک ملی کے رینک میں بھی تبدیلی کا امکان ہے۔خیال رہے کہ ایران کے جنرل سلیمانی پر حملے کے بعد مارک ملی کو خصوصی سیکیورٹی دی گئی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی