سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن پر بھی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے تھامس میتھیو کے فون سے کیٹ مڈلٹن پر حملہ کرنے کے شواہد ملے ہیں جس کے بعد سابق امریکی صدر کی طرح برطانوی شہزادی کیٹ مڈ لٹن پر بھی حملے خدشہ پیدا ہو گیا ہے،شاہی خاندان کی جانب سے شہزادی کیٹ مڈلٹن پر حملے کے خطرے کی وجہ سے حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے سکیورٹی پروٹول تبدیل کر دیا گیا ہے، برطانوی شہزادی کے علاوہ دیگر برطانوی شاہی شخصیات پر بھی حملوں سے متعلق خدشات سامنے آئے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی