i بین اقوامی

وینس، پانی میں تیرتے شہر کی سڑکوں پر سیلاب، سیاح لطف اندوز ہونے لگےتازترین

December 12, 2022

پانی میں تیرتے وینس کی گلیوں میں سیلاب آگیا، سیاحوں کو اٹلی کے تاریخی شہر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ سیر کی ہدایت کر دی گئی،وینس کے علاقے سینٹ مارک اسکوائر میں سمندری لہر چھ فٹ بلندی تک پہنچ گئی جس سے پانی شہر کی سٹرکوں پر بھی آگیا، شہریوں نے حفاظتی انتظامات کے ساتھ سیلاب میں ڈوبے شہر کی سیر کی،اٹلی میں جاری اونچی لہروں کا سیزنایکو آلٹا جاری ہے، 1966کے بعد پہلی بارمعمول سیزیادہ چھ فٹ بلند لہر آئی جس سے شہر کو بچانے کیلئے لگائی شیشے کی رکاوٹوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی