i بین اقوامی

مذہبی جھوٹ کا پردہ بھی بے نقاب، پہلگام حملے میں کشمیری عادل حسین بھی جاں بحقتازترین

April 24, 2025

بھارت کے پہلگام میں مذہب کی بنیاد پر قتل کرنے کے جھوٹ کا پردہ بھی چاک ہوگیا۔پہلگام حملے میں مقبوضہ کشمیر کا شہری عادل حسین شاہ بھی جاں بحق ہوا، مقتول عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ نے بھی عادل حسین کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔الجزیرہ ٹی وی نے عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ کی ویڈیو جاری کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی