i بین اقوامی

مصر نے غزہ کے پناہ گزینوں کو محفوظ راہداری فراہم کرنے سے انکار کردیاتازترین

October 12, 2023

مصر نے غزہ کے پناہ گزینوں کو محفوظ راہداری فراہم کرنے سے انکار کردیا۔،مصری سکیورٹی حکام کے مطابق مصر کی امریکا سمیت دیگر فریقین سے غزہ کو رفاہ بارڈر کے ذریعے انسانی امداد فراہم کرنے کے منصوبوں پر بات جاری ہے لیکن فی الحال غزہ سے مصر میں کسی کو داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی،واضح رہے کہ غزہ سے نکلنے کے واحد راستے غزہ اور مصر کے درمیان رفاہ بارڈر کو اسرائیلی بمباری کے باعث بند کردیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی