i بین اقوامی

لبنان میں بڑھتی کشیدگی روکنے کے لیے اقوام متحدہ مداخلت کرے ، مصرتازترین

September 24, 2024

مصر نے لبنان میں انتہائی بگڑتی صورت حال اور اسرائیل کے تازہ حملوں سے پیدا شدہ صورت حال کو روکنے لیے اقوام متحدہ پر فوری مداخلت کرنے پر زور دیا ہے ۔ مصری وزارت خارجہ کی طرف سے یہ مطالبہ بین الاقوامی طاقتوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کیا گیا ہے، مصر کی وزارت خارجہ نے کہا اس کشیدگی کو فوری روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ کیونکہ لبنان میں کشیدگی بڑھائے جانے کا خطرہ موجود ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی