i بین اقوامی

قطر کے سابق وزیرخزانہ کوبدعنوانی پر فوجداری مقدمے کا سامناتازترین

March 20, 2023

قطر کے سرکاری پراسیکیوٹر نے سابق وزیرخزانہ علی شریف العمادی کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں فوجداری مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے،قطری میڈیا رپورٹ کے مطابق شریف عمادی اور دیگرمتعدد افراد پر رشوت خوری، عہدے اور اختیارات کے ناجائز استعمال،قومی خزانے کو نقصان پہنچانے اورمنی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی