i بین اقوامی

کینیا میں95بیمار طلبا کے ٹیسٹ کروانے کے باوجودبیماری کا پتہ نہ چل سکاتازترین

October 06, 2023

کینیا میں بیمار پڑنے والے اور اسپتال میں داخل 95طلبہ کے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کے باوجود ان کی بیماری کا پتہ نہیں چل سکا ہے،وزیر صحت سوسن ناخومیچا نے بتایا کہ انہیں اب تک طلبا پر کئے گئے 5 ٹیسٹ میں کوئی نتیجہ نہیں ملا ہے اور اضافی نمونے مزید جانچ کے لیے دارالحکومت نیروبی بھیج دیے گئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی