i بین اقوامی

خواتین کی تعلیم سے متعلق معاملات پر بات چیت جاری ہے، طالبانتازترین

December 23, 2022

خواتین کی اعلی تعلیم پرپابندی کے خلاف عالمی دبائوکے بعد افغان حکومت کابیان سامنے آگیا،افغان نگراں وزیر ہائر ایجوکیشن نے کہا کہ خواتین کے حقوق کا احترام کرتے ہیں اور خواتین کی تعلیم سے متعلق معاملات پر بات چیت جاری ہے،گزشتہ روز امریکی وزیرخارجہ نے خبردارکیا تھاکہ پابندی واپس لینے تک طالبان باقی دنیا کے ساتھ تعلقات بہترکرنے میں ناکام رہیں گے اور پابندی واپس نہ لی تو اس کی قیمت چکانی ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی