i بین اقوامی

کانگریس رہنما راہول گاندھی کی سزا پر حکم امتناع کی درخواست مستردتازترین

April 20, 2023

سورت کی سیشن کورٹ نے سزا پر حکم امتناع کی راہول گاندھی کی درخواست مسترد کردی،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی،واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی عدالت نے راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیا تھا ، بھارتی پارلیمنٹ نے عدالتی فیصلے کے بعد اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی