i بین اقوامی

جوبائیڈن پردوبارہ صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے کیلئے دبا ومیں اضافہتازترین

July 20, 2024

امریکی صدر جوبائیڈن پر دوبارہ صدارتی انتخاب نہ لڑنے کے لیے دباو میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 2 سینیٹرز سمیت مزید 12 ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن سے الیکشن نہ لڑنے کا مطالبہ کر دیا، جس کے بعد امریکی صدر مخالف ڈیموکریٹ ارکان کانگریس کی تعداد 28 ہوگئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی