i بین اقوامی

جاپان میں برف سے ڈھکے فوجی پہاڑ کا شاندار نظارہتازترین

February 24, 2023

برف سے ڈھکا، بادلوں اور دھند سے گھرا فوجی پہاڑ ایک خوبصورت پینٹنگ کی مانند ہے۔ یہ سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر تے ہوئے تصاویر لینے پر مجبور کرتا ہے۔ بہت سے مقامی افراد یاماناشی پریفیکچر میں جھیل کاواگوچیکو کے کنارے سے فوجی پہاڑ کے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی