i بین اقوامی

ہیری اور میگھن کہانی گھڑنے کی کوشش میں پانچ بارموقف بدلتے رہے،عالمی میڈیاتازترین

December 09, 2022

شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل نے برطانیہ اور شاہی خاندان پر جارحانہ اور ناقابل یقین انداز سے تنقیدکی ہے،رپورٹس کے مطابق جوڑے نے ایک شو میں شاہی گھرانہ چھوڑنے اور نسل پرستی پر کھل کر بات کرتے ہوئے آنجہانی ملکہ الزبتھ کو بھی نہ بخشا، ہیری اور میگھن کہانی گھڑنے کی کوشش میں پانچ بارموقف بدلتے رہے،دوسری جانب ٹوری رکن پارلیمنٹ باب سیلی نے شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل سے ڈیوک اور ڈچز کے شاہی القابات واپس لینے کا مطالبہ کر دیا،ہیری نے اپنی کتاب میں ملکہ پرتنقیدکی تو شاہی خاندان میں ان کیلئے دروازے بند ہوسکتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی