i بین اقوامی

یو اے ای نے 19افراد اورکمپنیوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاتازترین

January 09, 2025

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 19 افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق اخوان المسلمون جماعت سے تعلق پر ان افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق یو اے ای نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہوا ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی