i بین اقوامی

یمن،حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کی جھڑپ میں 23افراد ہلاک، متعدد زخمیتازترین

August 29, 2023

یمنی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 23افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی جنگجوں نے لحج کے یافائی علاقے میں یمنی فوجیوں پر اچانک حملہ کیا جس کے بعد دونوں فورسز کے درمیان لڑائی شروع ہوئی،لڑائی کے نتیجے میں 15حوثی باغی اور 8حکومت نواز فوجی ہلاک جبکہ دس افراد زخمی ہوئے ہیں، حوثی گروپ کی جانب سے جھڑپ پر تاحال کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی