i بین اقوامی

حوثیوں کا بحیر عرب میں میرسک سینٹوزا جہاز پر میزائلوں سے حملہتازترین

July 10, 2024

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیر عرب میں میرسک سینٹوزا جہاز کو کئی بیلسٹک اور ونگ میزائلوں سے نشانہ بنایا،یمنی گروپ کے عسکری ترجمان یحیی سریع نے ٹیلی ویژن پر نشر کردہ تقریر میں کہا کہ بحیر عرب میں امریکی جہاز میرسک سینٹوزا کو بحری افواج اور میزائل فورس نے ایک مشترکہ آپریشن میں نشانہ بنایا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی