اسرائیلی شہر ایلات پر حوثیوں اور عراقی عسکریت پسندون کے سات مل کر حملہ کیا ہے، عرب میڈیا کے مطابق یمنی حوثیوں کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ تازہ کرروائی میں اسرائیل کے ساحلی شہر ایلات پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ، واضح رہے کہ حوثی پچھلے سال نومبر سے سمندر میں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے بحری جہازں کو ڈرون اور میزائل حملوں سے نشانہ بنا رہے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی