i بین اقوامی

حوثی حملوں سے بچائو کیلئے بحیرہ احمر میں "اٹلانٹا" کی جگہ نئے مشن کے مخالف نہیں،سپینتازترین

December 28, 2023

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک یمنی حوثی گروپ کے حملوں سے بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے یورپی یونین کی انسدادِ بحری قزاقی بحری فورس جسے آپریشن اٹلانٹا کہا جاتا ہے کہ کے استعمال کی حمایت نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ میڈرڈ وہاں کوئی مختلف مشن قائم کرنے کا مخالف نہیں ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی