اسرائیل کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کا جنگ بندی منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔ اس بارے میں اسرائیل کو بھی ثالثوں کے ذریعے حماس کا جواب موصول ہو گیا ہے۔اسرائیلی حکام نے کہا کہ حماس نے اپنے اہم اور سب سے زیادہ با معنی ' پیرا میٹرز ' تبدیل کر دیے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی