امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا امکان تاحال موجود ہے۔ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی اسرائیل روانگی کے بعد اخباری نمائندوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کا امکان تاحال موجود ہے ،ہم ہار نہیں مانیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی