i بین اقوامی

غزہ میں مستقل جنگ بندی کے سوا کوئی معاہدہ قبول نہیں، اسماعیل ھنیہتازترین

June 26, 2024

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اپنی ایک ہمشیرہ کی ہلاکت کے بعد حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا معاہدہ جو جنگ کے مکمل خاتمے کی ضمانت نہیں دیتا ناقابل قبول ہو گا۔انہوں نے کہا اگر اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ میرے خاندان کو نشانہ بنانے سے ہمارا موقف بدل جائے گا تو وہ دھوکے میں ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی