i بین اقوامی

غلط معلومات پر مبنی ویڈیو ڈیلیٹ نہ کرنے پرروس نے گوگل کو جرمانہ کر دیاتازترین

December 21, 2023

روس کی عدالت نے یوکرین میں روسی فوج کی کاروائیوں سے متعلق غلط معلومات پر مبنی ویڈیو ڈیلیٹ نہ کرنے کی پاداش میں گوگل کو 4 بلین 611ملین ڈالر روبل جرمانے کی ادائیگی کا حکم سنایا ہے،دارالحکومت ماسکو کے علاقے ٹگانسکی کی عدالت میں گوگل کے خلاف مقدمے کی پیشی ہوئی،عدالت نے یوکرین میں روسی فوج کی کاروائیوں سے متعلق غلط معلومات پر مبنی ویڈیو مناظر ڈیلیٹ نہ کرنے کی وجہ سے گوگل کو 4بلین 611ملین روبل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی